sarfaraj alam

Add To collaction

لیکھنی کہانی -01-Oct-2023

جب اس کی آنکھ محبت کے خاتمے پر تھی

میں عشق دیکھ رہا تھا شروع ہوتا ہوا

غروب ہوتی ہوئی شام اور خواہشِ لمس

ترا بدن مرے اندر طلوع ہوتا ہوا

   10
0 Comments